• news

ایگزٹ کنٹرول لسٹ پالیسی میں تبدیلی کا مسودہ تیار تحقیقاتی اداروں کو ٹھوس شواہد فراہم کرنا ہونگے

اسلام آباد(آن لائن)ایگزٹ کنٹرول لسٹ پالیسی میں تبدیلی کا مسودہ تیار کر لیا گیا، ای سی ایل میں نام شامل کرنے سے قبل تحقیقاتی اداروں کو ٹھوس شواہد فراہم کرنا ہوں گے۔  وزیر داخلہ کی منظوری کے بعد نئی ای سی ایل پالیسی کا مسودہ وزارت قانون کو بجھوایا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن