• news

لاہور کے ہسپتالوں میں زیر علاج 2 مریضوں میں کانگو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

لاہور (نوائے وقت نیوز) لاہور کے گنگارام اور شیخ زید ہسپتالوں میں زیر علاج 2 افراد میں کانگو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ کانگو وائرس میں مبتلا خاتون کا تعلق راولپنڈی اور دوسرے شخص کا تعلق کامونکی سے ہے اس طرح کانگو وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن