متحدہ نے مارچ میں بلدیاتی الیکشن کرانے کی سندھ حکومت کی تجویز مسترد کر دی
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم نے مارچ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی سندھ حکومت کی تجویز مسترد کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ 18 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہ ہوئے تو عوام کا پی پی سے اعتماد اٹھ جائے گا۔