نئی فلم ”کم بخت عشق“ فلم انڈسٹری کی رونقیں بحال کر دے گی:ہمایوں سعید
نئی فلم ”کم بخت عشق“ فلم انڈسٹری کی رونقیں بحال کر دے گی:ہمایوں سعید
لاہور(آئی این پی) اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ میری نئی فلم ”کم بخت عشق“ فلم انڈسٹرفی کی رونقوں کو بحال کر دے گی‘ میری کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ اور معیاری فلمیں بناﺅں‘ بہت جلد دوبارہ لاہور آﺅں گا۔ فلموں اور ڈراموں کے ساتھ ساتھ کمرشلز میں بھی کام کر رہا ہوں اور ان دنوں شوبز سرگرمیوں میں بہت زیادہ مصروف ہوں۔ میری نئی فلم ”کم بخت عشق“ میں نئے فنکار بھی شامل ہیںجس سے یقینا فلم انڈسٹری کی رونقیں بحال ہوں گی۔