انڈر 19 کرکٹ، لاہور شالیمار کی گرفت مضبوط
انڈر 19 کرکٹ، لاہور شالیمار کی گرفت مضبوط
لاہور (سپورٹس رپورٹر) ریجنل انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں لاہور شالیمار نے 48اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز بنا لئے۔ لاہور راوی کی ٹیم نے 47.4 اوورز میں 173 رنز بنائے۔