• news

نیلم جہلم پاور منصوبہ کی مقررہ مدت سے قبل تکمیل کیلئے کنٹریکٹر کا لاگت میں اضافہ کا مطالبہ

اسلام آباد (خبرنگار) نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پروجیکٹ مقررہ مدت سے قبل مکمل کرنے کے لئے کنٹریکٹرنے منصوبے کی لاگت میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے نیلم جہلم کا دورہ کیا جہاں انہیں بتایا گیا کہ منصوبے کو شدید مالی مشکلات درپیش ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن