کاسمو پولیٹن کلب باغ جناح میں لان ٹینس چیمپئن شپ 2013ءکا انعقاد
کاسمو پولیٹن کلب باغ جناح میں لان ٹینس چیمپئن شپ 2013ءکا انعقاد
لاہور (کلچرل رپورٹر) باغ جناح لاہور میں کاسمو پولیٹن کلب کے لان ٹینس ڈبل ٹورنامنٹ 2013ءمنعقد ہوا ۔ انیل عباس اور ثاقب سعید کی ٹیم نے عبدالسمیع بٹ اور حمودالرحمن اعوان کو شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ مہمان خصوصی معروف صنعتکار اور بزنس مین طارق بٹ تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔