پہلا پاکستانی ہوں جس کو اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی: شکیل آفریدی کا ’’بی کلاس‘‘ دینے کا مطالبہ
پشاور(آئی این پی )القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی شناخت میں امریکہ کی مد د کرنے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی نے جیل میں کلاس بی کی مراعات لینے کیلئے وکیل کو خط بھیج دیا۔ شکیل آفریدی کا کہنا ہے میں پہلا پاکستانی ہوں جسے وکیل کو ملنے کی اجازت نہیں مل رہی۔