امریکہ میں جمی ہوئی جھیل میں پھنسے 3ہرنوں کا کامیاب ریسکیو
واشنگٹن( نیٹ نیوز)سرد مو سم اور برف باری بعض اوقات وبال ِجان بھی بن جاتی ہے۔امریکی ریاست اونٹاریو میں جمی ہو ئی ایک جھیل کے اوپر سے گزرتے ایک نہیں بلکہ تین ہرن برف میں پھنس گئے جنھیں حفاظتی اقدام کے بعد نکال لیاگیا ۔ یہ ہرن غلطی سے جمی ہوئی جھیل میں چلے گئے۔