• news

صدراوباما نے وائٹ ہائوس کا روایتی کرسمس ٹری روشن کر دیا

واشنگٹن ( نوائے وقت نیوز)امریکی صدر بارک اوباما نے وہائٹ ہائوس کے روایتی کرسمس ٹری کو روشن کر دیا۔ انتہائی سرد موسم اور بارش کے باوجود لوگوں کی  بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن