• news

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی ژوب سے پیدل اسلام آباد پہنچنے والے نوجوانوں کے احتجاج میں شرکت، یکجہتی کا اظہار

 اسلام آباد (آن لائن) تحرےک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے بلوچستان کے ضلع ژوب سے پےدل اسلام آباد پہنچنے والے نوجوانوں کے احتجاج مےں شرکت کی اور ان سے ےکجہتی کا اظہار کےا۔ تفصےلات کے مطابق نوجوانان اےکشن کمےٹی کے اراکےن بلوچستان کے ضلع ژوب مےں گےس اور بجلی کے حصول کےلئے احتجاجاًً پےدل روانہ ہوئے اور ہزاروں کلومےٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچے ۔

ای پیپر-دی نیشن