اکیلا رہتا ہوں، گھر میں اے سی بھی نہیں چلتا پھر بھی بل دگنا آیا عمران خان بھی مہنگائی سے پریشان
اکیلا رہتا ہوں، گھر میں اے سی بھی نہیں چلتا پھر بھی بل دگنا آیا عمران خان بھی مہنگائی سے پریشان
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) عمران خان نے کہا ہے کہ میں گھر میں اکیلا رہتا ہوں، کوئی اے سی نہیں چلتا اور نہ ہی کوئی ہیٹر لگا ہے مگر بجلی کا بل دگنا آیا ہے، لاہور میں 22دسمبر کو مہنگائی کے خلاف دھرنا دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام انتہائی پریشان ہیں جبکہ حکومت کوئی ریلیف دینے کیلئے تیار نہیں۔
عمران خان/ بجلی بل