• news

پی سی بی انٹر ریجن اینڈ ڈیپارٹمنٹس انڈر 19 ٹورنامنٹ کا فائنل آج شروع ہو گا

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام انٹرریجن اینڈ ڈیپارٹمنٹس انڈر 19  ٹورنامنٹ کا فائنل آج سے شروع ہوگا ۔ ٹورنامنٹ کے بہتری بلے باز، گیند باز،وکٹ کیپر، بہترین فیلڈراورمین آف دی فائنل میچ کے لئے چالیس چالیس ہزارروپے کے نقد انعامات رکھے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن