• news

ساحر لودھی ’’موسم‘‘ فلم بنائیں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکار اور اینکر ساحر لودھی نے فلم پروڈیوس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری فلم ’’موسم‘‘ کا سکرپٹ معروف فلم رائٹر پرویز کلیم لکھ رہے ہیں۔ یاد رہے کہ ساحر لودھی اپنی فلم میں ہیرو کا کردار خود کریں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن