اونچے ہوٹل میں مہنگائی پر جلسہ کرکے عمران نے غریبوں کا مذاق اڑایا: رانا ثنائ
اونچے ہوٹل میں مہنگائی پر جلسہ کرکے عمران نے غریبوں کا مذاق اڑایا: رانا ثنائ
لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیر قانون رانا ثناءنے کہا ہے کہ عمران خان قومی انتشار پھیلا رہے ہیں، اعلیٰ ہوٹلوں میں بیٹھ کر غریبوں اور غربت کی باتیں کھلا تضاد اور سمجھ سے بالاتر ہے۔ عمران نے غریبوں کا مذاق اڑایا، تحریک انصاف صرف سوشل میڈیا کی جماعت ہے۔ عمران خان کے مقامی ہوٹل میں پارٹی عہدیداروں سے خطاب پر تبصرہ کر رہے تھے۔ 2018ءمیں تحریک انصاف کو بدترین شکست ہو گی، 22 دسمبر کو مہنگائی کے خلاف احتجاج نہیں فیشن شو ہو گا۔
رانا ثنائ