”کارکنوں کو اہمیت نہیں دی جا رہی“وزیراعلیٰ ہاﺅس کراچی میں تقریب کے دوران جیالی کا ہنگامہ
”کارکنوں کو اہمیت نہیں دی جا رہی“وزیراعلیٰ ہاﺅس کراچی میں تقریب کے دوران جیالی کا ہنگامہ
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کے وزیراعلیٰ ہاﺅس سندھ میں پی پی کی تقریب میں ایک جیالی نے ہنگامہ کر دیا، پی پی کی خاتون رکن نے بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے بعد احتجاج کیا اور ”زندہ ہے بھٹو زندہ ہے“ کے نعرے لگاتی رہی۔ پی پی خاتون کارکن کا مﺅقف تھا کہ اہم تقریبات میں بلایا نہیں جاتا اور لاٹھیاں کھانے اور جلوسوں میں دھکے دینے کیلئے بلایا جاتا ہے، لیاری کے کارکنوں کو اہمیت نہیں دی جاتی، اس دوران دیگر کارکن جیالی کو چپ کرانے کی کوشش کرتے رہے۔
جیالی ہنگامہ