• news

وزیراعلیٰ بلوچستان کے لاپتہ شہریوں کو فوری بازیاب کرائیں: ہیومن رائٹس کمشن

اسلام آباد (اے این این) پاکستان کمشن برائے انسانی حقوق نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے وہ لاپتہ ہونیوالے انسانی حقوق کے کارکنوں اور شہریوں کی بازیابی کیلئے اقدامات کریں۔

ای پیپر-دی نیشن