کوئٹہ: ایران کی طرف سے 6 راکٹ فائر، متعدد بھیڑ بکریاں ہلاک، علاقہ میں خوف و ہراس
کوئٹہ (این این آئی) پنجگور کے سرحدی گائوں گوکادان میں 6 راکٹ فائر متعدد بھیڑ بکریاں ہلاک ہوگئیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق ایرانی فورسز نے پاکستانی سرحد پر بلااشتعال گولہ باری کی۔