• news

100 سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے ملزم شجاعت ہاشمی اور دیگر کو عدالتی تحویل میں جیل بھجوا دیا گیا

کراچی (این این آئی) انسداد ہشت گردی کی عدالت نے تہرے قتل کیس میں  متحدہ قومی موومنٹ کے شجاعت ہاشمی سمیت گرفتار 4 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا۔

ای پیپر-دی نیشن