• news

بھارت:انا ہزارے کا کرپشن کیخلاف آج سے پھر بھوک ہڑتال کا اعلان

 نئی دہلی(اے پی اے) بھارت کے معروف سماجی کارکن انا ہزارے نے کرپشن اور بدعنوانی کیخلاف آج منگل سے پھر تادم مرگ ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ انکا کہنا تھا کہ منگل سے پھر بھوک ہڑتال شروع کر رہا ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن