• news

وزیر ریلوے سے ایشیائی انسٹی ٹیوٹ آف ٹرانسپورٹ ڈویلپمنٹ نئی دیلی کے چیئرمین کی ملاقات

لاہور (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے ایشیائی انسٹی ٹیوٹ آف ٹرانسپورٹ ڈویلپمنٹ نئی دہلی کے چیئرمین کے ایل تھاپڑ نے ملاقات کی جس میں ٹرانسپورٹ اور بالخصوص ریلوے سے متعلق دوطرفہ تعلقات پر باہمی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر خوجہ سعد رفیق نے ریلوے کی بہتری کیلئے کی جانے والی کوششوں پر روشنی ڈالی۔

ای پیپر-دی نیشن