سونے کی قیمت میں مزید 100 روپے تولہ کمی
کراچی (مارکیٹ رپورٹر) علامی مارکیٹ میں پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی پر 1229 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہی اس کے برعکس سونے کی فی تولہ قیمتیں مزید 100 روپے کمی پر 51100 روپے سے کم ہو کر 51000 روپے پر پہنچ گئی ہیں۔