• news

سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمشن نے کمرشل پیپرز ریگولیشن 2013ء کی منظوری دیدی

لاہور (کامرس رپورٹر) سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمشن نے کمرشل پیپرز ریگولیشن 2013کی منظوری دے دی۔    کمرشل پیپرز ریگولیشن کی منظوری کا فیصلہ  شراکت  داروں کی مشاورت سے کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن