میاں محمد عالم نقشبندی نروالیؒ کا سالانہ عرس
لاہور (پ ر) میاں محمد عالم نقشبندی نروالی کا سالانہ عرس کل 16/A سٹریٹ نمبر 22 جی ٹی روڈ کو اپ سٹور اسلامی نگر لاہور میں ہوگا۔ اس موقع پر محفل نعت ہوگی۔ صدارت صاحبزادہ میاں محمد اعجاز عالم نقشبندی سجادہ نشین دربار کریں گے۔