این آئی سی ایل کیس: نیب نے ملتان پولیس کو یوسف گیلانی کو پیش کرنے کا حکم دیدیا
این آئی سی ایل کیس: نیب نے ملتان پولیس کو یوسف گیلانی کو پیش کرنے کا حکم دیدیا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیب نے این آئی سی ایل کیس کی تفتیش میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے عدم تعاون کا نوٹس لیا‘ گیلانی بدھ کو تحقیقاتی ٹیم کے سامنے طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہوئے‘ سابق وزیر اعظم کو پولیس کے ذریعے نیب کی تفتیش میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب نے ملتان پولیس کو حکم دیا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو آج پیش کیا جائے۔ سی پی او ملتان سلطان احمد نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم موصول ہو گیا ہے۔
این آئی سی ایل