• news

اولین شرط

اولین شرط

یاد رکھیئے کہ کسی بھی نوعیت کی ترقی کےلئے ملک میں امن و امان قائم کرنا اور اس کا نفاذ کرنا ناگزیر اور اولین شرط ہے۔ اسلام کے بنیادی اصول ہر مسلمان پر یہ فرض عائد کرتے ہیں کہ وہ اپنے ہمسائے کی حفاظت کرے اور ذات پات اور مذہب کی تفریق کے بغیر اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرے۔
( یونیورسٹی سٹیڈیم میں تقریر
 لاہور، 30 اکتوبر 1947ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن