خیبر ایجنسی: جے یو آئی (ف) کے صدر کی رہائش گاہ پر حملہ کے الزام میں 3 افراد گرفتار
خیبر ایجنسی: جے یو آئی (ف) کے صدر کی رہائش گاہ پر حملہ کے الزام میں 3 افراد گرفتار
خیبر ایجنسی (آن لائن) خیبر ایجنسی میں جے یو آئی (ف) کے صدر کی رہائش گاہ پر حملے کے شبے میں پولیس نے تین مشبتہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تحصیل جمرود میں جے یو آئی (ف) کے صدر سیدا جان آفریدی کے گھر پر نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے تھے۔ دھماکے کے باعث کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔
گرفتار