عدلیہ کی آزادی کے باعث ہم سب کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا : بلاول کا امریکی اخبار میں مضمون
عدلیہ کی آزادی کے باعث ہم سب کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا : بلاول کا امریکی اخبار میں مضمون
واشنگٹن (اے پی اے) بلاول بھٹو زرداری نے عدلیہ پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں آزاد عدلیہ نے انصاف کے بنیادی اصول بھی فراموش کر دیئے، آزاد عدلیہ آئین کو بھی خاطر میں نہیں لائی، عدلیہ کی آزادی کے باعث ہم سب کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکی اخبار میں لکھے مضمون میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے مزید کہا ہے کہ آزاد عدلیہ کا فیصلہ ہمیشہ حق اور سچ پر مبنی ہونا چاہئے، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے بھی آزاد جمہوریت کی بحالی کیلئے10برس تک جدوجہد کی۔ بینظیر بھٹو کو سزا دینے کی ہدایات ملنے کی ریکارڈنگ منظرعام پر آنے سے عدلیہ کا وقار بدنام ہوا جبکہ شہید بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کے خلاف دائر کئے گئے مقدمات سیاسی تھے۔
بلاول