عمران نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے لئے وقت مانگ لیا
عمران نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے لئے وقت مانگ لیا
اسلام آباد(اے پی اے)عمران خان نے انگوٹھوں کی تصدیق کے معاملے پر قائم مقام چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کے لیے وقت مانگ لیا۔ عمران خان نے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے پنجاب کے چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق چاہتے ہیں۔ خط میں لکھا گیا ہے انگوٹھوں کی تصدیق کے ساتھ ساتھ وہ کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر بھی بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔
عمران /ملاقات