• news

ایران کے علاقے سرباز میں پہلی بار بلوچ خاتون کو میئر منتخب کرلیا گیا

تہران (این این آئی) ایران کے علاقے سرباز میں پہلی بار ایک بلوچ خاتون کو میئر منتخب کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سمیعہ بلوچزئی پیشے کے اعتبار سے انجینئر ہیں۔ ایران کے بلوچ اکثریتی آبادی سے تعلق ہے۔

ای پیپر-دی نیشن