یمن میں ڈرون حملہ القاعدہ پر کیا گیا‘ نشانہ باراتی بن گئے‘ 15 افراد ہلاک
سنا (رائٹر) یمن میں القاعدہ کو نشانہ بنانے کیلئے کئے گئے ڈرون حملے غلطی سے باراتیوں کی گاڑی آگئی اور 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقامی حکام نے غلطی کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ ٹارگٹ القاعدہ کا قافلہ تھا ۔