نداجاویداقبال نے فزیوتھراپسٹ کے فائنل امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی
مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن مدینہ منورہ کے نامزد صدر اور صحافی جاوید اقبال بٹ کی بیٹی ڈاکٹر ندا جاوید اقبال بٹ لاہور میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج یونیورسٹی آف ہیلتھ کے تحت منقعد ہونے والے فائنل ایئر میں فزیو تھراپسٹ کے فائنل امتحان میں کالج میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔