پاکستان انٹرنیشنل سکول جدہ کی پرنسپل سینٹر سحر کامران کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان
جدہ (امیر محمد خان سے) پاکستان انٹرنیشنل سکول انگریزی سیکشن کی پرنسپل پی پی پی کی سینٹر سحر کامران نے اپنی برطرفی کو تسلیم کرتے ہوئے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ تین ہفتے قبل سفیر پاکستان نے سنگین الزامات پر برطرف کیا تھا ۔