مدینہ منورہ: روضہ رسولؐ کے کلید بردار سعیداعظم عمر آغا انتقال کرگئے
مدینہ منورہ(آئی این پی ) مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ کے کلید بردار سعیداعظم عمر آغا انتقال کرگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینئر متولی امام حسین کلید بردار کی ذمہ داری سنبھالیں گے ۔