• news

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 17.7 کروڑ ڈالر کمی ،مجموعی حجم 8 ارب6 کروڑ4 لاکھ ڈالر ہو گیا

لاہور(کامرس رپورٹر) ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ روز مزید 17.78 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہے اور انکا مجموعی حجم 8 ارب23 کروڑ 82 لاکھ ڈالر سے کم ہو کر 8 ارب 6 کروڑ 4  لاکھ ڈالر ک پہنچ گیا ہے۔  سٹیٹ بنک کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق اس وقت ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں سے سٹیٹ بنک کے پاس 2 ارب96 کروڑ 31 لاکھ ڈالر جبکہ دیر بنکوں کے پاس 5 ارب9 کروڑ 73 لاکھ ڈالر موجود ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن