• news

خانہ کعبہ کے دیدار کی تمنا لئے 117دن تک پیدل چلتا رہا: کھرل زادہ کثرت رائے

خانہ کعبہ کے دیدار کی تمنا لئے 117دن تک پیدل چلتا رہا: کھرل زادہ کثرت رائے

لاہور (خصوصی رپورٹ) پیدل سفر کرکے حج کی سعادت حاصل کرنے والے حافظ آباد کے کھرل زادہ کثرت رائے نے کہا ہے کہ خانہ کعبہ کے دیدار کی تمنا لئے انہوں نے 117دن تک پیدل سفر کیا۔ امت کے مطابق انہوں نے اپنے سفر کی داستان سناتے ہوئے بتایا کہ حج اخراجات کے لئے انہیں اپنی اور اپنی والدہ کی جائیداد فروخت کرنا پڑی اور پیدل سفر کے دوران ایرانی سرحد کراس کرنے سے قبل ان کے پیروں میں زخم ہو گئے تھے۔
کھرل زادہ کثرت رائے

ای پیپر-دی نیشن