• news
  • image

سی این جی بندش‘ ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کی دھمکی دیدی

سی این جی بندش‘ ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کی دھمکی دیدی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)سی این جی کی بندش ، ایل پی جی کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کی دھمکی دے دی۔ٹرانسپورٹرز ترجمان ملک شفیق نے کہا کہ حکومت بغیر منصوبہ بندی کے کام کر رہی ہے۔ پیٹرول یا ڈیزل پر پبلک ٹرانسپورٹ چلنے سے کرایہ بڑھانا لازمی ہو جائے گا۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن