• news

نادیہ علی ، آفرین اور قیصرپیا کی شالیمار تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ میں شاندار پرفارمنس

لاہور ( این این آئی) اداکارہ نادیہ علی ، آفرین اور قیصر پیا کی شالیمار تھیٹرمیں سٹیج ڈرامہ میں شاندار پرفارمنس ، ڈرامہ بینوں نے زبردست دی ۔شالیمار تھیٹر میںسٹیج ڈرامے ’’ پارٹی ٹو آل نائٹ ‘‘ میں اداکارہ نادیہ علی ، آفرین اور قیصر پیا نے اپنی بہترین پرفارمنس کے باعث ڈرامے کا میلہ لوٹ لیا ۔ ہال میں موجود شائقین نے آفرین اور نادیہ علی کے خوبصورت رقص پر بھرپور داد دی ۔ مذکورہ ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں سونیا شہزادی ، شازیہ بلوچ ، نیہا ملک ، شجر عباس ، گڈو کمال ، مختار چن اور واجد جان شامل ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن