• news

میاں حمزہ شہباز کے ورکروں کیلئے اقدامات قابل تحسین

لاہور (پ ر) عثمان تنویر بٹ نائب صدر لاہور ملک محمودالحسن جوائنٹ سیکرٹری لاہور نے بلدیاتی الیکشن میں سینئر کارکنوں کی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے نمائندگی دینے اور دیگر فلاح و بہبود کے منصوبوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں ایڈجسٹمنٹ  سے باہر رہ جانے والے قربانیاں دینے والے کارکنوں   کا خصوصی طورپر خیال رکھیں گے۔  انہوں نے کہا خادم پنجاب کے عوام کیلئے انقلابی اقدامات جوکہ توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے ہیں‘ قابل تحسین ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن