• news

ایتھنز میں مسجد کی تعمیر کیخلاف مظاہرہ

ایتھنز (اے ایف پی) یونان کے دارالحکومت ایتھینز میں پہلی مسجد کی تعمیر کیخلاف گریک نیو نازی پارٹی کے 700 کارکنوں نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین وسط ایتھینز میں اس مقام پر جمع ہو گئے جہاں مسجد کی تعمیر ہونی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن