• news

سعودی عرب، ایک ارب ریال مالیت کی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ایک ارب ریال مالیت کی منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزمان کے قبضے سے 60 لاکھ سعودی ریال برآمدکرلیے گئے جبکہ منشیات سمگلروں کے خلاف آپریشن میں ایک سیکیورٹی اہلکار اور تیرہ دیگر افراد زخمی ہوئے  ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن