• news

فلسطینی صدر نے اسرائیلی فوجیوں کی مستقل تعیناتی کی امریکی تجویز مستردکردی

رملہ (این این آئی) فلسطینی صدر محمود عباس نے اردن اور فلسطین کے سرحدی علاقے میں اسرائیلی فوجیوں کی مستقل تعیناتی کی امریکی تجویز مسترد کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلسطین کے شہر رملہ میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اردن کی سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی مستقل تعیناتی کی تجویز دی تھی،تاہم فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی تجویز کو مسترد کردیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن