• news

یوکرائن،ویک اینڈ پر مزید بڑے مظاہرے ہوں گے: اپوزیشن

کیف(آن لائن)یوکرائن کی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صدر یانوکووچ پر دباؤ میں اضافے کے لیے رواں ہفتے کے اختتام پر مزید بڑے عوامی مظاہرے کیے جائیں گے۔  سخت سردی کے باوجود دارالحکومت کے  آزادی چوک پر ہزاروں مظاہرین نے کیمپ لگا رکھے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن