تحریک انصاف کی رجسٹریشن منسوخ،عمران، حامد خان بابر اعوان کی نااہلی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی رجسٹریشن منسوخ کرنے اور عمران خان، حامد خان اور سنیٹر بابر اعوان کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔درخواست آفاق احمد ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے۔