• news

سندھ حکومت کا سوشل نیٹ ورکنگ ایپلی کیشنز کی بندش کیلئے وفاق کو پھر خط لکھنے کا فیصلہ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ حکومت نے سوشل نیٹ ورکنگ ایپلی کیشنز کی بندش کیلئے وفاق کو پھر خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق خط میں وائبر، ٹینگو اور واٹس ایپ کی بندش کیلئے کہا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن