• news

پاکستان، بھارت کیخلاف ورلڈ کپ فائنل سے قبل فریحہ پرویز کی پرفارمنس پر شائقین کے بھنگڑے

لدھیانہ(آئی این پی) پاکستان بھارت کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل کے موقع پر پاکستانی گلوکارہ فریحہ پرویز کی پرفارمنس پر سٹیڈیم میں موجود خواتین اور مرد شائقین بھنگڑے ڈالتے رہے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف، بھارتی وزیراعلیٰ پرکاش سنگھ بادل دیگر شرکاء بھی موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن