• news

خوشاب: سمیرا ملک کی جگہ ملک عزیز کو قومی اسمبلی کیلئے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ

جوہر آباد(نامہ نگار)  مسلم لیگ ن کی مرکزی  قیادت نے خوشاب  کے حلقہ این اے 69 کے ضمنی انتخابات کیلئے سابق  وفاقی وزیر سمیرا ملک کے بیٹے  عزیز محمد خان ہوتی  کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور انہیں ہدایت کی ہے کہ  وہ انتخابات کیلئے کنویسنگ شروع کر دیں۔

ای پیپر-دی نیشن