• news

اسلام آباد: اٹلی جانیوالے مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کی7 کلو گرام ہیروئن برآمد

 اسلام آباد (آئی این پی) اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے اٹلی جانیوالے مسافر سے  کروڑوں روپے مالیت کی7 کلو گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ بینظیرانٹرنیشنل ائرپورٹ پر کاروائی کے دوران اسلام آباد سے اٹلی جانیوالے مسافراحمد مختار کے سامان سے سات کلوسے زائد ہیروئن برآمد کی۔

ای پیپر-دی نیشن