• news

گرانفروشی پر ایک دکاندار گرفتار‘ 116 کو سوا لاکھ جرمانہ

گرانفروشی پر ایک دکاندار گرفتار‘ 116 کو سوا لاکھ جرمانہ

لاہور (خبر نگار) پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے شہر بھر مےں گراں فروشوں اور ذخےرہ اندوزی کے خلاف بھرپور کرےک ڈاﺅن کرتے ہوئے 1081 دکانوں پر چھاپے مارے۔ پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے گراں فروشی اور ذخےرہ اندوزی پر 116 دکانداروں کے چالان کرنے کے علاوہ ایک لاکھ 26 ہزار 8 سو روپے کے جرمانے عائد کےے گئے جبکہ ایک شخص کو گرفتار بھی کروا دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن