صفائی کے ناقص انتظامات پر جوس اور پاپڑ فیکٹری کو جرمانہ
صفائی کے ناقص انتظامات پر جوس اور پاپڑ فیکٹری کو جرمانہ
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) صفائی کے ناقص انتظامات پر جوس فیکٹری فیروز پور روڈ کو 50 ہزار جبکہ پاپڑ فیکٹری چونگی امرسدھو کو 15 ہزار روپے جرمانہ کا حکم دیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمران اسحاق نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے دونوں فیکٹریوں کو جرمانوں کا حکم دیا۔